مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

جمعرات کو مردوں کی روحوں کا گھر آنا

فونٹ سائز:
یہ اقتباس شیخ مبشر احمد ربانی کی کتاب احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں سے ماخوذ ہے۔

سوال : کیا جمعرات کو مردوں کی روحیں گھروں میں آتی ہیں ؟
جواب : جمعرات کو فوت شدہ لوگوں کی روحیں اپنے ورثاء کے گھروں میں واپس آنے کی کوئی بھی روایت ثابت نہیں۔
نہ روحیں شب براءت ہی کو واپس آتی ہیں۔
مردے قیامت کے دن ہی قبروں سے نکلیں گے۔

 

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔