ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 554
سوال
جلسوں اور کانفرنسوں میں نعرہ بازی جائز ہے یا نہیں؟ اور پھر ایسے نعرے لگانا جیسے "زندہ باد”، "پائندہ باد”، یا "جب تک سورج چاند رہے گا فلاں کا نام رہے گا”۔ بعض علماء اس کے لیے قرآن سے ثبوت پیش کرتے ہیں۔
جواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جلسوں اور کانفرنسوں میں نعرہ بازی کا ثبوت کتاب و سنت سے نہیں ملتا۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب