تحریر: عمران ایوب لاہوری
جس کی شادی ہو اسے ان الفاظ میں مبارکباد دی جائے
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی شخص کو دیکھتے کہ اس نے شادی کی ہے تو فرماتے:
بارك الله لَكَ وَبَارَك عَلَيْكَ وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ
[صحيح: صحيح ابو داود: 1866 ، كتاب النكاح: باب ما يقال للمتزوج ، ابو داود: 2130 ، ترمذي: 1091 ، أحمد: 381/2 ، ابن ماجة: 1905 ، ابن حبان: 4052 ، حاكم: 183/2 ، بيهقي: 148/7]