جس کا یہ عقیدہ ہو کہ فلاں قبر پر قربانی کرنا مستحب ہے، اس کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

جس کا یہ عقیدہ ہو کہ فلاں قبر پر قربانی کرنا مستحب ہے، اس کا کیا حکم ہے؟

جواب :

کسی عمل کو کسی جگہ کے ساتھ خاص کرنا یا مستحب کہنا شریعت کا وظیفہ ہے، قبروں پر قربانی کو مستحب کہنا غلو اور ان کی غیر شرعی تعظیم ہے ، جو کہ ممنوع ہے۔
❀ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (728ھ) فرماتے ہیں:
من ظن أن التضحية عند القبور مستحبة وأنها أفضل، فهو جاهل ضال مخالف لإجماع المسلمين .
”جو یہ سمجھے کہ قبروں کے پاس قربانی مستحب اور افضل ہے، وہ جاہل ، گمراہ اور مسلمانوں کے اجماع کا مخالف ہے۔“
(مجموع الفتاوى : 495/27)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1