مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

جس عورت کا شوہر لاپتہ ہو جائے وہ چار سال تک انتظار کرے

فونٹ سائز:
تحریر: عمران ایوب لاہوری

جس عورت کا شوہر لاپتہ ہو جائے وہ چار سال تک انتظار کرے پھر بیوہ کی عدت گزارے اور جب تک کسی سے شادی نہ کرے اسی کی بیوی شمار ہو گی
جیسا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اسی کے مطابق فتوی دیا ہے ۔
[مؤطا: 575/2 ، الأم: 241/5 ، بيهقى: 445/7 ، المحلى: 135/10]
مزید تفصیل کے لیے گذشتہ متفرقات مسئلہ کا مطالعہ کیجیے۔
کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مہاجر عورتوں کے ساتھ سلوک اس کا مؤید ہے۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔