جس علاقہ میں ہوٹل نہ ہو، کیا وہاں مہمان کی ضیافت ضروری نہیں؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

جس علاقہ میں ہوٹل نہ ہو، کیا وہاں مہمان کی ضیافت ضروری نہیں؟

جواب:

استطاعت کے مطابق مہمان کی ضیافت ضروری ہے، خواہ ہوٹل ہو یا نہ ہو۔