جس شخص کو خطرناک مرض لاحق ہو، کیا اس کی بھی تیمارداری کی جائے گی؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

جس شخص کو خطرناک مرض لاحق ہو، کیا اس کی بھی تیمارداری کی جائے گی؟

جواب:

اگر ڈاکٹر اجازت دیں، تو اس کی بھی تیمارداری کی جا سکتی ہے۔