جزیرہ عرب میں غیر مسلم خادم رکھنے کی ممانعت
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

جزیرہ عرب میں کافر سے خدمت لینے کا حکم

مسلمان کو جزیرہ عرب میں کافر کو خادم یا ڈرائیور رکھنے یا کسی بھی طرح کی خدمت لینے کے لیے رکھنا جائز نہیں، کیونکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مشرکین کو اس جزیرے سے نکالنے کی وصیت کی ہے، نیز اس کام میں، جس کواللہ تعالیٰ نے دور کیا ہے اور خائن قرار دیا ہے، اس کو قریب کرنا اور اپنی امانتیں اس کے سپرد کرنا ہے، نیز ان سے خدمت لینے میں کئی خرابیاں جنم لیتی ہیں۔
[اللجنة الدائمة: 9607]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1