جادو کے اثر کے دوران وحی کے نزول کا حکم

فونٹ سائز:
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

سوال:

کیا اس عرصے میں جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کا اثر تھا، وحی کا نزول ہوا تھا ؟

جواب :

نہیں،
الله تعالیٰ کے فضل سے مطلقاً اس عرصے میں وحی کا نزول نہیں ہوا تھا۔