تحریر: عمران ایوب لاہوری
تہمت میں تکرار کا حکم
اگر کوئی تہمت میں تکرار کرے (یعنی بار بار تہمت لگائے ) تو اسے ایک ہی حد لگائی جائے گی جب کہ اسے پہلی حد نہ لگائی گئی ہو اگر حد لگانے کے بعد وہ دوبارہ تہمت لگائے تو پھر دوبارہ حد لگائی جائے گی ۔
[فقه السنة: 540/2]