تہجد کی رکعتیں اور افضل وقت کیا ہے؟ مکمل وضاحت
ماخوذ: احکام و مسائل، نماز کا بیان، جلد 1، صفحہ 229

سوال

تہجد نماز کی رکعتیں کتنی ہیں؟
تہجد کا افضل وقت کب ہوتا ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

❀ اگر وتر کے بعد والی دو رکعتوں کو بھی شامل کیا جائے تو تہجد کی زیادہ سے زیادہ پندرہ رکعتیں بنتی ہیں۔
(مسلم، صلاۃ المسافرین، باب الدعاء فی صلاۃ اللیل و قیامہ)

❀ تہجد کا سب سے افضل وقت رات کا آخری حصہ ہے۔
(مسلم، صلاۃ المسافرین، باب من خاف ان لایقوم من آخر اللیل فلیوتر اولہ)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1