مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

تکبیر کے بعد شکار کے مرنے کا حکم: حلال یا حرام؟

فونٹ سائز:
ماخوذ : احکام و مسائل، کھانے پینے کے احکام، جلد 1، صفحہ 446

سوال

اگر کوئی شکار کے دوران تکبیر پڑھ کر فائر کرے اور شکار تک پہنچنے سے قبل وہ مر جائے تو کیا شکار حلال ہو گا؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہیں، ایسا شکار حرام ہو گا۔

اگر شکاری نے شکار پر فائر کرتے وقت تکبیر تو پڑھی، لیکن شکار اس کے وہاں پہنچنے سے پہلے ہی مر جائے، تو وہ شکار حلال نہیں ہو گا۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔