تکبیرات کے الفاظ اور مستند روایات
تحریر: عمران ایوب لاہوری

تکبیرات کے الفاظ

➊ حضرت سلمان رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں یہ لفظ ہیں:
الله اكبر الله أكبر الله أكبر كبيرا
[بيهقى فى السنن الكبرى: 316/3 ، نيل الأوطار: 621/2]
➋ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی حدیث میں یہ لفظ ہیں:
الله أكبر كبيرا ، الله اكبر كبيرا ، الله أكبر وأجل ، الله اكبر ولله الحمد
[ابن أبى شيبة: 489/1 ، الكنى للدولابي: 124/1]
➌ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے یہ الفاظ مروی ہیں:
الله أكبر الله أكبر لا إله إلا الله والله أكبر الله أكبر ولله الحمد
[تمام المنة: ص / 356 ، إرواء الغليل: 125/3 ، نيل الأوطار: 421/2 ، ابن أبى شيبة: 488/1 ، طبراني: 355/9]
(احمدؒ ، اسحاقؒ ) حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی الفاظ کہنے چاہیں ۔
[الأم: 401/1 ، المجموع: 47/5 ، المبسوط: 43/2 ، الهداية: 87/1 ، المغنى: 290/3 ، بداية المجتهد: 174/1]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1