تکبیرات انتقال: اسلامی مشروعیت اور امت کا اجماع

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

تکبیرات انتقال کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

جواب :

تکبیرات انتقال صحیح احادیث سے ثابت ہیں۔
❀ حافظ بغوی رحمہ اللہ (516ھ) فرماتے ہیں :
اتفقت الأمة على هذه التكبيرات.
”ان تکبیرات کی مشروعیت پر امت کا اتفاق ہے۔“
(شرح السنة : 91/3)

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سوشل میڈیا پر یہ مضمون فیچرڈ امیج کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے یہ تصویر محفوظ کریں ⬇️