تندور میں اوپلے جلا کر روٹیاں لگانا کیسا ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

تندور میں اوپلے جلا کر روٹیاں لگانا کیسا ہے؟

جواب:

جائز ہے، کیونکہ حلال جانوروں کا بول و براز پاک ہے۔