تلاوت قرآن کے بعد ’’صدق اللہ العظیم‘‘ کہنا بدعت ہے؟

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 570

سوال

میرے نزدیک تلاوت قرآن کے بعد ’’صَدَقَ اﷲُ الْعَظِیْم‘‘ کا کہنا بدعت ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تلاوت کے اختتام پر ’’صدق اﷲ العظیم‘‘ کہنا حقیقت میں ایک نیا ایجاد شدہ عمل (امر محدث) ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سوشل میڈیا پر یہ مضمون فیچرڈ امیج کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے یہ تصویر محفوظ کریں ⬇️ 💾