تشہد میں ہاتھ رکھنے کا صحیح طریقہ

سوال:

کیا تشہد میں ہاتھ ران پر رکھنا چاہیے یا گھٹنوں پر؟ وضاحت مطلوب ہے۔

جواب از فضیلۃ العالم عبد اللہ عزام حفظہ اللہ

◈ تشہد کی حالت میں انگلیوں کو ملا کر رکھنا چاہیے، کھولنے کی ضرورت نہیں۔

◈ صحیح مسلم میں حدیث موجود ہے:
"دائیں ہاتھ کو اپنے دائیں گھٹنے پر رکھیں اور بائیں ہاتھ کو اپنے بائیں گھٹنے پر رکھیں۔”
(صحیح مسلم)

◈ صحیح مسلم ہی کی دوسری روایت میں یہ بھی واضح ہے کہ ہاتھوں کو رانوں پر رکھنے کی اجازت ہے۔

◈ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ دونوں کیفیتیں درست ہیں اور نمازی کو اختیار ہے کہ وہ جو طریقہ چاہے اپنا سکتا ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

[فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی، کتاب الصلوٰۃ، صفحہ: 566]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1