تجارتی انشورنس کا حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی

تجارتی انشورنس کا حکم
تجارتی اور کارو باری انشورنس کی تمام شکلیں حرام ہیں کیونکہ ان میں غرر (دھوکا)، سود، جہالت، جوا اور ناجائز طریقے سے لوگوں کا مال کھانے جیسی بہت ساری ممنوع چیزیں شامل ہیں۔
[اللجنة الدائمة : 3117]

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

سوشل میڈیا پر یہ مضمون فیچرڈ امیج کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے یہ تصویر محفوظ کریں ⬇️

تجارتی انشورنس کا حکم