تارک سنت کے احکام اور گناہ کا حکم قرآن و حدیث کی روشنی میں

فونٹ سائز:
ماخوذ : قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، ص 560

سوال

تارک سنت گناہ گار ہے یا نہیں؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سنت کو ترک کرنے والا بعض صورتوں میں گناہ گار ہوتا ہے۔ اس کی مزید وضاحت اور تفصیل کسی قریبی عالم دین سے دریافت کریں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب