مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

بے ہوشی کے دوران چھوٹی نمازوں کا شرعی حکم

فونٹ سائز:

سوال:

اگر کوئی نمازی شخص ایسی بیماری میں مبتلا ہو جائے کہ اس کا جسم کام کرنا چھوڑ دے، اور وہ کئی مہینوں تک بے ہوش و وینٹی لیٹر پر رہے، پھر صحت یاب ہو جائے، تو کیا اسے ان چھوٹی ہوئی نمازوں کی قضا کرنی ہوگی؟ تقریباً پانچ سو سے زائد فرضی نمازیں بنتی ہیں، تو ان کا کیا حکم ہے؟

جواب از فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ

جو شخص بے ہوش تھا اور ہوش میں نہیں تھا، اس پر قضا واجب نہیں ہے۔ تاہم، اب جب کہ وہ صحت یاب ہو چکا ہے، اسے نماز کی مکمل پابندی کرنی چاہیے اور آئندہ کے لیے باقاعدگی سے نماز ادا کرنی چاہیے۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔