مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

بے عقل انسان کا اپنی زندگی اور عبادت میں تصرف

فونٹ سائز:
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

پاگل انسان سے قلم تکلیف (شرعی پابندیاں) اٹھا لیا گیا ہے کیونکہ آنحضرت صلى اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
تین آدمیوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے؟ [سنن أبى داود، رقم الحديث 4403]
ان میں سے آپ نے پاگل کا بھی ذکر کیا ہے تا آنکہ اس کا پاگل پن ختم ہو اور اس کی عقل درست ہو جائے، لیکن جو وہ لوگوں کا مالی نقصان کرتا ہے اس کا تاوان ضرور بھرے گا۔
[اللجنة الدائمة: 8420]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔