سوال:
اگر کسی شخص کی صرف ایک بیٹی ہو، اور اس کے کوئی بھائی نہ ہوں، صرف دو بہنیں اور ان کے بچے ہوں، تو کیا بہنوں کا جائیداد میں حصہ ہوگا؟
جواب از فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ
◈ بیٹی کو جائیداد کا آدھا (½) حصہ دیا جائے گا۔
◈ باقی آدھا (½) حصہ بہنوں میں برابر تقسیم ہوگا۔