مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

بینک کے سودی فوائد لینے اور دینے کا شرعی حکم

فونٹ سائز:
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

اس فائدے (سود) کا حکم جو بنک قرض دینے والوں سے لیتا ہے

وہ فائدہ (سود) جو بنک قرض دینے والوں سے لیتا ہے اور وہ فوائد (بیاج) جو وہ اپنے پاس مال رکھوانے والوں کو دیتا ہے، یہ سارے فوائد سودی ہیں اور سود کی حرمت کتاب و سنت اور اجماع کے ساتھ ثابت ہے۔
[اللجنة الدائمة: 3197]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔