ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری
سوال:
جو بیماری کی وجہ سے دوران حج طواف نہ کر سکتا ہو، کیا اس کی طرف سے طواف کیا جا سکتا ہے؟
جواب:
اس کی طرف سے طواف نہیں کیا جا سکتا، البتہ اسے اٹھا کر یا ویل چیئر وغیرہ کے ذریعے طواف کرایا جا سکتا ہے۔