تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
سوال:
بیداری میں شیطانی اثرات کی نشانیاں کیا ہیں ؟
جواب :
کسی سبب کے بغیر گرنا، کسی سبب کے بغیر درد سر ہونا، اللہ کے ذکر سے رکنا اور بدکنا، آواز کا کمزور ہونا، سستی اور رنجیدگی۔
قرآن و سنت کی روشنی میں علمی و تحقیقی مضامین براہ راست اپنے ان باکس میں پائیں
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔