بکری کی قربانی کا جواز

تحریر : حافظ فیض اللہ ناصر

الْحَدِيثُ الثَّانِي: عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ { أَهْدَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّةً غَنَمًا } .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ قربانی کے لیے (حرم کی جانب ) بکری بھیجی۔
شرح المفردات
غنما: بھیڑ اور بکری دونوں پر اس کا اطلاق ہوتا ہے۔
شرح الحديث
اس حدیث سے بکری کی قربانی کا جواز ملتا ہے۔
(235) صحيح البخارى، كتاب الحج، باب تقليد الغنم ، ح: 1614 – صحيح مسلم، كتاب الحج، باب استحباب بعث الهدى الى الحرم لمن لا يريد الذهاب بنفسه ، ح: 1321

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
لنکڈان
ٹیلی گرام
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
پرنٹ کریں
ای میل