مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

بکریوں کے بال اور بھیڑوں اور اونٹوں کی اون بیچنا کیسا ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

بکریوں کے بال اور بھیڑوں اور اونٹوں کی اون بیچنا کیسا ہے؟

جواب:

بکریوں کے بال اور بھیڑوں اور اونٹوں کی اون بیچنا اور خریدنا بالاتفاق جائز ہے، اس کی قیمت حلال ہے۔
❀ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ
(2-البقرة:275)
اللہ تعالیٰ نے (حلال شے کی) بیع کو حلال کیا ہے۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔