مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

بغیر شرعی عذر خلع طلب کرنے والی عورتوں کا حکم

فونٹ سائز:

سوال

"المنتزعات والمختلعات هن المنافقات” کا ترجمہ کریں۔

جواب از فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ

"خاوند کی نافرمانی کرنے والی اور خلع طلب کرنے والی عورتیں منافق ہیں”

اس سے مراد وہ عورتیں ہیں جو بغیر کسی شرعی عذر کے بلاوجہ طلاق کا مطالبہ کرتی ہیں۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔