بغیر سفر معانقہ کرنا جائز ہے – حدیث فاطمہ رضی اللہ عنہا کی روشنی میں

فونٹ سائز:
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 531

سوال

بغیر سفر کے آدمی سے معانقہ (گلے ملنا) کرسکتا ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بغیر سفر کے معانقہ کرنا درست ہے۔ اس کی دلیل حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا والی حدیث ہے، جو ترمذی وغیرہ میں مذکور ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب