مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

بغیر دلیل نسخ کا دعویٰ مردود ہے

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

بعض بغیر دلیل روایات کو ناسخ منسوخ قرار دے دیتے ہیں؟

جواب:

ناسخ اور منسوخ کا معاملہ نہایت باریک اور مشکل ہے۔ کسی صحیح حدیث یا سنت کو منسوخ قرار دینا محتاج دلیل ہے۔ بغیر دلیل کسی سنت کو منسوخ قرار دینا جائز نہیں۔
❀ حافظ ذہبی رحمہ اللہ (748ھ) فرماتے ہیں:
السنن الثابتة لا ترد بالدعاوى
محض دعوؤں سے ثابت سنتوں کو رد نہیں کیا جا سکتا۔
(سِير أعلام النبلاء: 528/4)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔