بغیر حساب جنت میں جانے والے اعمال اور ان کی دلیل
ماخوذ : فتاویٰ علمائے حدیث

سوال

بغیر حساب و کتاب کے جنت میں آدمی کن اعمال کی وجہ سے جائے گا؟ دلائل سے ثابت کریں۔

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صحیح بخاری میں یہ حدیث مبارکہ موجود ہے:

«ھُمُ الَّذِیْنَ لاَ یَسْتَرقُوْنَ ، وَلاَ یَکْتُوُونَ وَلاَ یَتَطَیَّرُوْنَ ، وَعَلٰی رَبِّھِمْ یَتَوَکَّلُوْنَ»

ترجمہ:
’’امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ستر (70) ہزار افراد بغیر حساب و عذاب کے جنت میں داخل ہوں گے۔ یہ وہ لوگ ہوں گے:

✿ جو دم نہیں کرواتے،
✿ علاج کے لیے اپنے جسم کو داغتے نہیں،
✿ بدفالی نہیں لیتے،
✿ بلکہ وہ صرف اپنے رب ہی پر بھروسہ اور توکل کرتے ہیں۔‘‘
(صحیح بخاری)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے