ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری
سوال :
بعض لوگ مصافحہ کے بعد ہاتھ کا انگوٹھا پکڑ لیتے ہیں، اس کا کیا حکم ہے .
جواب:
جائز نہیں، بے دلیل عمل ہے۔
بعض لوگ مصافحہ کے بعد ہاتھ کا انگوٹھا پکڑ لیتے ہیں، اس کا کیا حکم ہے .
جائز نہیں، بے دلیل عمل ہے۔