ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 488
سوال
کی حقیقت کے بارے میں وضاحت فرمائیں جو آج کل بسم اللہ کی جگہ بہت مشہور ہو رہا ہے۔
جواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
کتاب و سنت میں اس کا کوئی ثبوت نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب