بروز جمعہ نکاح
تحریر: عمران ایوب لاہوری

بروز جمعہ نکاح
امام ابن قدامہؒ نے اسے مستحب کہا ہے کیونکہ سلف کی ایک جماعت کا یہی موقف ہے اور اس لیے بھی کیونکہ یہ شرف والا اور عید کا دن ہے اور اس میں اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا ۔
[المغنى: 470/9]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1