بروز جمعہ نماز فجر میں مسنون قراءت

فونٹ سائز:
تحریر: عمران ایوب لاہوری

بروز جمعہ نماز فجر کی قراءت

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے روز نماز فجر میں سورت الم تَنْزِيل اور هَلْ أَتَى عَلَى الْإِنسَان کی قراءت کرتے تھے ۔
[بخاري: 891 ، كتاب الجمعة: باب ما يقرأ فى صلاة الفجر يوم الجمعة ، مسلم: 880 ، نسائي: 159/2]