بالغ بچے کو والد کی تعزیری سزا دینے کا شرعی حکم

فونٹ سائز:

سوال

کیا والد اپنے بالغ بچے کو تعزیری سزا دے سکتا ہے یا نہیں؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی درکار ہے۔

جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ

اس کی کوئی ممانعت نہیں ہے۔