بارش کے پانی کو شفا کی نیت سے پلانے کا حکم

سوال:

کیا بارش کے پانی کو شفا کی غرض سے جمع کر کے مریض کو پلانا جائز ہے؟ اس عمل کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب از فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ

بارش کے پانی میں شفا ہونے پر کوئی شرعی دلیل موجود نہیں۔
نہ ہی نبی کریم ﷺ کی سنت اور نہ ہی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے عمل سے یہ ثابت ہے کہ بارش کا پانی شفا کے لیے مخصوص طور پر استعمال کیا گیا ہو۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1