بارش کے موقع پر نمازوں کو جمع کرنے کا حکم
فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الصلاۃ، جلد 1 ص 147

سوال

کیا بارش کے موقع پر دو وقتوں کی نمازوں (ظہر و عصر یا مغرب و عشاء) کو جمع کر کے پڑھا جا سکتا ہے؟

جواب

جی ہاں، بارش کے موقع پر دو وقتوں کی نمازوں کو جمع کر کے پڑھنا جائز ہے۔ اس کی دلیل صحیح مسلم شریف میں موجود ہے۔

(ترجمان دہلی، جلد نمبر 10، شمارہ نمبر 5)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے