ماخوذ : احکام و مسائل، نکاح کے مسائل، جلد 1، صفحہ 308
سوال
اگر شادی بیاہ کے موقع پر باجے ہوں تو کیا ایسی شادی بیاہ میں شامل ہونا چاہیے یا نہیں؟
جواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ایسی شادی میں شرکت نہیں کرنی چاہیے جس میں باجے بجائے جا رہے ہوں۔
البتہ، اگر کوئی شخص نرمی اور حکمت کے ساتھ سمجھا کر ان باجوں کو بند کروا سکتا ہو، تو وہ ایسا کرے۔
جب وہ باجے بند ہو جائیں، تو پھر اس شادی میں شامل ہو سکتا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب