مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

ایک قبر میں متعدد افراد کی تدفین کا حکم

فونٹ سائز:
تحریر: عمران ایوب لاہوری

ایک قبر میں ایک سے زائد افراد کی تدفین
(البانیؒ) حسب ضرورت ایک قبر میں ایک سے زیادہ افراد کو بھی دفن کیا جا سکتا ہے۔
[أحكام الجنائز: ص/ 184]
جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہدائے احد کے متعلق فرمایا تھا:
واجعلوا الرجلين والثلاثة فى القبر
”ایک قبر میں دو یا تین آدمیوں کو رکھو ۔“
[صحيح: صحيح أبو داود: 2754 ، كتاب الجنائز: باب فى تعميق القبر ، أبو داود: 3215]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔