ایک رکعت میں دو مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھنے کا شرعی حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

جس نے ایک رکعت میں دومرتبہ سورت فاتحہ پڑھ لی، اس کا کیا حکم ہے؟

جواب :

کوئی حرج نہیں۔ اس کی نماز صحیح ہے ، اس پر سجدہ سہو نہیں ۔