ایک روزہ میں متعدد بار جماع: کفارہ کی تعداد
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

جس روزہ دار نے ایک دن میں کئی مرتبہ بیوی سے جماع کیا، تو اس پر کتنی بار کفارہ لازم ہوگا ؟

جواب:

روزہ دار ایک دن میں جتنی مرتبہ بھی بیوی سے جماع کر لے، بہر حال اس پر ایک کفارہ ہی واجب ہوگا۔
❀ حافظ ابن عبد البر رحمہ اللہ (463ھ) فرماتے ہیں:
أجمعوا على أن ليس على من وطيء مرارا فى يوم واحد إلا كفارة واحدة .
”اہل علم کا اجماع ہے کہ جو ایک دن میں کئی مرتبہ جماع کرلے، اس پر ایک ہی کفارہ واجب ہوگا۔ “
(الاستذكار : 318/3)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے