اہل حدیث کے گروہوں سے علیحدگی اور صحیح وابستگی کا معیار
ماخوذ : فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام)، جلد ۲، صفحہ ۴۸

سوال

تمام گروہوں سے علیحدگی اور اہلِ حق سے وابستگی
جماعت اہلِ حدیث کے اندر مختلف گروہ موجود ہیں۔ آپ کی رائے میں ان گروہوں میں سے کون سا گروہ بہتر ہے؟ تاکہ فیصلہ کیا جا سکے کہ کس میں شامل ہونا مناسب ہے یا کس سے اجتناب کیا جائے۔

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تمام گروہوں سے علیحدہ رہنا چاہیے اور صرف مسلک اہلِ حدیث پر عمل کرنا لازم ہے۔ اسی راستے پر قائم رہ کر اس کی دعوت کو دنیا بھر میں عام کرنا چاہیے۔ یہی طریقہ درست اور بہتر ہے۔

حوالہ برائے مزید وضاحت:

ماہنامہ الحدیث: شمارہ ۲۵، صفحہ ۲
تاریخ: ۱۸ رمضان ۱۴۲۸ھ

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1