اہل حدیث ویب سائٹ کا مسلکی تعلق اور اصول
ماخوذ : فتاوی علمیہ (توضیح الاحکام)

مسلک ویب سائٹ

سوال

آپ کی اس ویب سائٹ کا کس فرقے سے تعلق ہے، مثلاً دیوبندی، بریلوی، شیعہ یا اہل حدیث؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہمارا تعلق اہل سنت والجماعت اہل حدیث سے ہے، اور ہم یہ کوشش کرتے ہیں کہ اس ویب سائٹ پر پیش کیے جانے والے تمام سوالات اور ان کے جوابات صرف قرآن و حدیث پر مبنی ہوں۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے