ماخوذ : قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، ص 630
سوال
کیا آدمی اپنے آپ کو اہلحدیث کہلائے اس میں گناہ تو نہیں؟ اپنے آپ کو کیا کہلانا چاہیے؟
جواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
◄ اس میں کوئی گناہ نہیں ہے۔
◄ یہ نام صرف تعارف کی خاطر ہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب