مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

اگر کوئی مدتِ ایلاء کے دوران بیوی سے ہم بستر ہونا چاہیے

فونٹ سائز:
تحریر: عمران ایوب لاہوری

اگر کوئی مدتِ ایلاء کے دوران بیوی سے ہم بستر ہونا چاہیے
تو قسم کا کفارہ ادا کر کے عورت سے تعلقات قائم کرنے ۔ جیسا کہ ایک حدیث میں ہے کہ :
من حلف على يمين فرأى غيرها خيرا منها فليأت الذى هو خير وليكفر عن يمينه
”جو شخص کسی قسم پر حلف اٹھائے۔ پھر اس کے علاوہ کسی اور کام کو اس سے بہتر سمجھے تو وہی کرے جو بہتر ہے اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کر دے۔“
[مسلم: 4271 ، كتاب الإيمان: باب ندب من حلف يمينا ]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔