یہ اقتباس شیخ مبشر احمد ربانی کی کتاب احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں سے ماخوذ ہے۔
سوال :
اگر ہاتھ سے قرآن نیچے گر جائے تو کیا وہاں پانی ڈالنا ضروری ہے؟
جواب :
قرآن حکیم اگر ہاتھ سے گر جائے تو اللہ تعالیٰ سے معافی مانگے اور توبہ و استغفار کرے، اس جگہ پانی گرانے کے بارے میں کوئی روایت موجود نہیں اور نہ یہ کوئی مسئلہ ہے۔ (واللہ أعلم)