مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

اگر روٹی نیچے گر جائے تو اسے اٹھا کر بوسہ دیا جاتا ہے، اس کا حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

اگر روٹی نیچے گر جائے تو اسے اٹھا کر بوسہ دیا جاتا ہے، اس کا کیا حکم ہے؟

جواب:

روٹی گر جائے، تو اسے اٹھا کر صاف کریں اور کھا لیں، بوسہ دینا جائز نہیں، یہ بے دلیل عمل ہے۔
علامہ ابن نحاس رحمہ اللہ (814ھ) فرماتے ہیں:
تقبيل الخبز وهو بدعة لا تجوز
روٹی کو بوسہ دینا بدعت اور ناجائز عمل ہے۔
(تنبیہ الغافلین: ص 515)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔