اکہری اقامت کا شرعی حکم: اجماع و عمل محدثین
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

اکہری اقامت کے متعلق کیا کہتے ہیں؟

جواب :

اذان اکہری ہو، تو اقامت بھی اکہری مسنون ہے، اکہری اقامت کے ثبوت پر اجماع ہے، محدثین کا اس پر عمل رہا ہے۔
امام محمد بن نصر مروزی رحمہ اللہ (294ھ) فرماتے ہیں:
أرى فقهاء أصحاب الحديث قد أجمعوا على إفراد الإقامة.
”میرے علم کے مطابق تمام فقہاء محدثین کا اکہری اقامت پر اجماع ہے۔“
(السنن الكبرى للبيهقي : 420/1 ، وسنده حسن)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے