انگور کی شراب کا شرعی حکم: ایک واضح رہنمائی
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

انگور کی شراب کا کیا حکم ہے؟

جواب :

انگور کی شراب حرام ہے، اس بارے میں صحیح احادیث وارد ہوئی ہیں، امت کا اجماع بھی اسی پر قائم ہے۔
❀ حافظ ابن عبد البر رحمہ اللہ (463ھ) فرماتے ہیں:
أجمعت الأمة على أن خمر العنب حرام فى عينها قليلها وكثيرها فأغنى ذلك عن الإكثار فيها.
امت کا اجماع ہے کہ انگور کی شراب بالکل حرام ہے، خواہ اس کی مقدار کم ہو یا زیادہ۔ (اجماع کے بعد) اس پر مزید بات کرنے کی ضرورت نہیں۔
(التمهيد : 142/4)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے